کولکاتا میں بنگلہ دیش کی حکمراں جماعت عوامی لیگ کے ایک رکن پارلیمان انوارالعظیم کا پراسرار قتل ایک معمہ بن گیا ہے۔ پولیس کے مطابق انھیں 13 مئی کو کلکتہ کے فلیٹ میں قتل کیا گیا تھا مگر ان کی لاش کا ابھی تک کچھ پتا نہیں چل سکا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors