ڈئیر بورن امریکہ کے ان گنے چنے شہروں میں شامل ہے جہاں میئر مسلمان بھی ہے اور عرب بھی۔ یہ پہلا شہر ہے جہاں عید کے دن مسلمانوں کو چھٹی بھی ملتی ہے اور اس کے عوض ان کی تنخواہ بھی نہیں کٹتی۔ اور یہ ان گنتی کے چند شہروں میں شامل ہے جہاں اذان سپیکر پر دیے جانے کی اجازت ہے۔
عید پر سرکاری چھٹی، سپیکر پر اذان دینے کی اجازت: امریکہ کا وہ شہر جسے عرب شہری ’وطن سے دور وطن‘ مانتے ہیں
Guideness
0
Comments
Post a Comment