یوکرین میں رواں برس روس کی جانب سے فائر کیے گئے ایک راکٹ نے پوری دنیا میں دفاعی امور پر نظر رکھنے والے افراد کو چونکا دیا ہے کیونکہ تحقیق کے بعد یہ معلوم ہوا کہ یہ نہ صرف شمالی کوریا میں تیار ہوئے ہیں بلکہ ان کے پرزے امریکہ اور یورپ میں تیار کیے گئے تھے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors