الصفحة الرئيسيةLatest Pakistan News Urdu ’آرچر نے بٹلر کا عزم نبھا دیا‘ Guideness مايو 25, 2024 0 تعليقات Facebook Twitter پاکستانی بیٹنگ کا مائنڈ سیٹ بہرحال قابلِ تعریف تھا کہ سب بلے بازوں نے خول سے نکل کر جارحانہ کرکٹ کھیلنے کی کوشش کی۔ اور جب سوچ میں اس طرح کا انقلابی بدلاؤ لانے کا تجربہ کیا جاتا ہے تو یقیناً شروع میں کچھ ناکامیاں بھی ہوتی ہیں۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
إرسال تعليق