حماس کی جانب سے جنگ بندی کی شرائط قبول کرنے کے اعلان نے بیشتر مبصرین کو حیران کر دیا ہے۔ اسرائیلی حکومت میں غالب گمان یہی تھا کہ حماس جنگ بندی کی شرائط کو قبول نہیں کرے گا اور شاید یہی وجہ تھی کہ ابتدائی طور پر اسرائیل نے فلسطینیوں کو خبردار کیا تھا کہ وہ فوجی آپریشن کے پیش نظر رفح کے مشرقی حصے سے نقل مکانی کر جائیں۔ حماس کے ’غیرمتوقع‘ فیصلے کے بعد اب اسرائیل وزیراعظم کو کن مشکل فیصلوں کا سامنا ہو گا؟
حماس کی جانب سے جنگ بندی کی شرائط قبول کرنے کے ’غیرمتوقع فیصلے‘ نے کیا نتن یاہو کی مشکلات بڑھا دی ہیں؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق