ابو محمد شام میں جس دھڑے کے لیے کام کرتے ہیں وہ انھیں ماہانہ 50 ڈالر سے کم تنخواہ دیتا ہے۔ اس لیے جب انھوں نے دیکھا کہ نائجر میں لڑنے کے لیے ماہانہ 1,500 امریکی ڈالر کی پیشکش کی جا رہی ہے تو انھوں نے سوچا کہ یہ زیادہ آمدن حاصل کرنے کا بہترین موقع ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors