حکومتی وزرا نے اس بجٹ کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ نئے قرض پروگرام کے حصول کے لیے اضافی ٹیکس عائد کرنا آئی ایم ایف کی شرائط اور تجاویز سے مطابقت رکھتا ہے تاہم ماہرین سمجھتے ہیں کہ بعض شعبے اضافی ٹیکس سے مستثنیٰ رہے ہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors