امریکی محکمہ خزانہ نے جعلی کرنسی کی روک تھام کے لیے ’سیکرٹ سروس ڈویژن‘ قائم کیا اور ولیم پی وڈ کو اس کا پہلا ڈائریکٹر مقرر کیا گیا لیکن سیکرٹ سروس کا مشن اس وقت تبدیل کر دیا گیا جب اس وقت کے امریکی صدر ولیم میک کنلی کو گولی مار کر قتل کیا گیا۔
جعلی ڈالرز کی چھپائی روکنے کے لیے بنائی گئی ’سیکرٹ سروس‘ جس کے ایجنٹوں کو ’شراب پینے اور خراب ساکھ والی جگہوں‘ پر جانے کی اجازت نہیں
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق