واضح رہے کہ ڈیموکریٹ نیشنل کمیٹی کے اراکین اگست میں ہونے والے پارٹی کنونشن میں باضابطہ طور پر صدر بائیڈن کی نامزدگی کے لیے ووٹ دیں گے جس کے بعد ہی ان کا نام ملک میں بیلٹ پر بطور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار چھپے گا۔
’صرف خدا ہی مجھے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونے کے لیے راضی کر سکتا ہے‘، بڑھتے دباؤ کے باوجود بائیڈن پرعزم
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق