طویل العمری کی تلاش انسانی تاریخ کا حصہ رہی ہے۔ سائنسدان یہ تو بہت پہلے ہی جان گئے تھے کہ عمر ڈھلنے یا بڑھاپے کے قدرتی عمل پر اثرانداز ہوا جا سکتا ہے۔ لیکن اب اس شعبے میں تحقیق تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے اور سائنسدان عمر سے جڑے مالیکیول کی شناخت اور اس کے اثرات کو سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
’بڑھاپا روکنے والی دوا‘ جو طویل اور صحتمند زندگی ممکن بنا سکتی ہے
Guideness
0
Comments
Post a Comment