بلوچستان کے ایران سے متصل پانچ سرحدی اضلاع کے لوگوں کا سستی خوراک اور ایندھن کے لیے انحصار گذشتہ کئی دہائیوں سے ایران پر ہے۔ لیکن گذشتہ چند سال سے حکومت پاکستان کی جانب سے پابندیوں کی وجہ سے سرحدی علاقوں کے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے۔ ان پابندیوں کے اثرات کے حوالے سے دیکھیے ماشکیل سے محمد کاظم اور خیر محمد کی یہ رپورٹ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors