پچیس سالہ ٹرانجینڈر خاتون کمیلا نوروا ازبکستان کے ایک حراستی مرکز میں اپنے ساتھ ہونے والی بدسلوکی اور جنسی تشدد کی روداد سُناتے ہوئے پریشان نظر آ رہی تھیں۔ کمیلا صرف 17 سال کی عمر میں روس چلی گئی تھیں جہاں وہ اپنی جنس تبدیل کرنے کے لیے آپریشن کروانا چاہتی تھی۔ تاہم انھوں نے اپنی اُزبک شہریت نہیں چھوڑی تھی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors