آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 25 ستمبر کو شیڈول کیا گیا ہے جس میں پاکستان کے لیے قرض پروگرام منظوری کا جائزہ لیا جائے گا۔ دوسری جانب سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں دو فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors