خلائی تحقیق کے معاملے میں انڈیا اب ایک اور اہم مرحلے کی طرف بڑھ رہا ہے۔ اگست 2023 میں چاند کے قطب جنوبی پر ’چندریان 3‘ نامی خلائی جہاز کی کامیاب لینڈنگ کے بعد انڈیا کی خلائی ایجنسی اسرو (یعنی انڈین سپیس ریسرچ آرگنائزیشن) کی ساری توجہ اب ’چندریان 4‘ منصوبہ پر مبذول ہے۔
’چندریان 4‘: 2104 کروڑ روپے میں انڈیا کا چاند پر جانے کا نیا منصوبہ کیا ہے؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق