جس دن جیل توڑنے کے منصوبے پر عمل کیا گیا اس دن 36 گھنٹے پہلے سے جیل میں نہ ہی صاف پانی تھا نہ ہی بجلی تھی کہ پنکھے چل سکیں۔ کہا جا رہا ہے کہ سب پہلے جو قیدی جیل توڑ کر باہر بھاگے تھے ان سے گرمی نہیں برداشت ہو رہی تھی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors