اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے جلسے کے بعد پہلی بار صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور منظر عام پر آئے اور انھوں نے بار کونسل ایسوسی ایشنز کی تقریب سے خطاب میں اداروں سے کہا کہ وہ اپنی اصلاح کر لیں کیونکہ اِسی میں پاکستان، قوم اور اُن کا فائدہ ہے۔ وزیراعلیٰ نے افغانستان سے براہ راست خود بات کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے اس مقصد کے لیے افغانستان اپنا وفد بھیجنے کا بھی اعلان کیا۔
ادارے اپنی اصلاح کر لیں اور عمران خان کے ساتھ جا کر بیٹھیں: وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق