گھوڑوں کا جلوس، دلہن کو گڑیا کا تحفہ اور مہندی لگانے کی عراقی رسم ان چند روایات میں شامل ہیں جو عرب دنیا میں جشن میلاد النبی کے موقع پر نظر آنے والی قدیم رسموں کا حصہ ہیں۔ لیکن اس روایت کا آغاز کیسے ہوا اور عرب ممالک میں جشن میلاد النبی کے دوران کیا ہوتا ہے؟
عرب ممالک میں جشن میلاد النبی کیسے منایا جاتا ہے اور اس روایت کا آغاز کیسے ہوا؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق