سنہ 1258 کے اوائل میں بغداد پر قبضے کے بعد منگولوں نے لائبریری کو مکمل طور پر تباہ کر دیا۔ محققین کے مطابق اس کے بعد لائبریری میں محفوظ کتابوں کا بڑا حصہ جل کر راکھ ہو گیا جبکہ بہت ساری کتابوں کو شہر سے گزرنے والے دریائے دجلہ میں پھینک دیا گیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors