قومی اسمبلی کا اجلاس اتوار کو بار بار موخر ہونے کے بعد رات قریب 11 بجے سپیکر ایاز صادق کی صدارت میں شروع ہوا۔ تاہم سپیکر نے اسے کچھ ہی منٹ بعد پیر کی صبح یعنی آج ساڑھے 12 بجے تک ملتوی کر دیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے آئینی ترمیم پیش کرنے میں تاخیر کی وجہ مشاورتی عمل کو قرار دیا ہے۔ ادھر مولانا فضل الرحمان کی جماعت جے یو آئی ف نے حکومت کو جلد بازی نہ کرنے کی تجویز دی ہے۔
قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا، آئینی ترمیم کا بل پیش کیے جانے کا امکان
Guideness
0
Comments
Post a Comment