آپ کو دبئی کے شیخ راشد المکتوم کی بیٹی شیخہ مہرہ تو یاد ہوں گی جنھوں نے دو ماہ قبل اپنے شوہر کو انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے طلاق دی تھی؟ یہ پرفیوم شہزادی مہرہ نے متعارف کروایا ہے اور خیال کیا جا رہا ہے کہ ان کے برانڈ مہرہ ایم ون کے تحت متعارف کروائے گئے پرفیوم میں ان کی حالیہ طلاق کا حوالہ شامل ہے۔
شیخہ مہرہ: انسٹاگرام پر شوہر کو طلاق دینے والی دبئی کی شہزادی نے پرفیوم لائن ’ڈائیورس‘ لانچ کر دی
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق