پچھلے 20 برس میں چین افریقہ کا نہ صرف سب سے بڑا تجارتی شراکت دار بن کر ابھرا ہے بلکہ افریقی ممالک میں سرمایہ کاری اور قرض فراہم کرنے والا سب سے بڑا ملک بھی بن گیا ہے۔ لیکن چین کے مقاصد کیا ہیں اور کیا چین کی مدد سے افریقہ کو فائدہ ہوا یا نقصان؟
’قرض کا جال، عالمی معیشت کا مستقبل اور معدنیات‘: چین افریقہ میں اتنی بھاری سرمایہ کاری کیوں کر رہا ہے؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق