سنہ 1971 کی تاریخ کو سامنے رکھتے ہوئے اگر دیکھا جائے تو بنگلہ دیش اور پاکستان کے تعلقات ہمیشہ سے ہی ایک حساس موضوع رہا ہے تاہم شیخ حسینہ کی حکومت کے خاتمے کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات تبدیل ہونے کے بارے میں بھی چہ مگوئیاں ہو رہی ہیں اور حال ہی میں بنگلہ دیش میں ایک تنظیم نے 11 ستمبر کو بانی پاکستان محمد علی جناح کی برسی بھی منائی۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors