ممبئی میں پالی ہل کا بنگلہ نمبر 48 دیکھنے والے اس کی شان و شوکت کو کبھی نہیں بھول سکتے۔ یہ اپنے زمانے کے معروف فلم ساز اور اداکار گرو دت کے خوابوں کا گھر تھا۔ گرو دت اور گیتا دت نے مل کر یہ پرتعیش بنگلہ تعمیر کیا تھا جسکا نام بنگلہ نمبر 48 تھا۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors