فرانس میں 10 سال سے زیادہ عرصے تک بے ہوشی میں اجنبی مردوں کی جانب سے ریپ کی گئی ایک خاتون نے عدالت کو بتایا ہے کہ ان کے اپنے شوہر انھیں نشہ آور چیز دے کر سُلا دیتے تھے۔ اس مقدمے نے فرانس کو ہلا کر رکھ دیا ہے کیونکہ اس میں یہ سنگین الزام شامل ہے کہ ایک شخص نے متعدد اجنبیوں سے اپنی 72 سالہ اہلیہ کا ریپ کروایا۔
’ہم ایک مثالی جوڑا تھے‘: وہ خاتون جنھیں برسوں تک شوہر نے ’بے ہوش کر کے اجنبیوں سے ریپ کروایا‘
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق