مسلمان لڑکے کے ہاتھوں قتل کی منصوبہ بندی کی جھوٹی افواہیں واٹس ایپ پر وائرل کی گئیں جس کے بعد اُدے پور میں دائیں بازو کے ہندو گروپوں نے مظاہرے شروع کر دیے، گاڑیوں کو نذر آتش کیا گيا اور املاک جلائی گئیں۔ اُدے پور کے باشندے اس بات سے حیران ہیں کہ ایک سادہ سی لڑائی نے کس طرح اس قدر طول پکڑا۔
اودے پور کے سکول میں ’نوٹ بُک کے جھگڑے‘ پر قتل: ’میرے بیٹے کو سزا ملنی چاہیے مگر پورے خاندان کو سزا کیوں دی گئی‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment