پی پی پی اور جے یو آئی (ف) کی جانب سے سامنے آنے والے مجوزہ مسودوں اور سینیئر لیگی ممبران سے ہونے والی بات چیت یہ واضح کرتی ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم زیادہ تر عدلیہ اور اس کے اختیارات سے ہی متعلق ہے جس میں نئی آئینی عدالت کی تشکیل سے لے کر اعلیٰ عدالتوں میں ججز کی تعیناتی اور سپریم کورٹ کے اختیارات سے متعلق سفارشات شامل ہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors