انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے ممکنہ وزیرِ اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ نئی دہلی میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کے ہوتے ہوئے آرٹیکل 370 کی بحالی ممکن نہیں ہے۔ عمر عبداللہ ملک میں وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کا حوالہ دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ ’یہ ہمیشہ کے لیے تو اقتدار میں نہیں رہیں گے۔‘
’مودی ہمیشہ کے لیے اقتدار میں نہیں رہیں گے‘: کشمیر کے الیکشن میں فتح کے بعد عمر عبداللہ کا آرٹیکل 370 کی بحالی کا مطالبہ
Guideness
0
Comments
Post a Comment