اسرائیل کی دفاعی افواج کہ کہنا ہے کہ شمالی اسرائیل میں ایک فوجی اڈے پر ڈرون حملے میں چار فوجی ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ آئی ڈی ایف کے مطابق حیفہ کے جنوب میں تقریبا 33 کلومیٹر کے فاصلے پر ایک قصبے بنیامینہ سے متصل فوجی اڈے پر حملے میں سات فوجی شدید زخمی بھی ہوئے ہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors