’میں پہلی بار امریکہ 2001 میں آیا تھا اور میں نے پہلی نوکری ایک گیس سٹیشن پر کی تھی۔ میں نے محنت کی اور ایک طویل سفر طے کر کے گیس سٹیشن سے امریکہ سیاست تک اپنا راستہ بنایا۔ میرے خاندان میں دور دور تک کسی کا تعلق سیاست سے نہیں ہے اور جب میں نے اپنے گھر والوں کو بتایا کہ میں الیکشن لڑنا چاہتا ہوں تو ابتدا میں سب نے مجھے منع کیا اور کہا کہ آپ کو امریکی لوگ ووٹ نہیں دیں گے۔‘
امریکی کانگریس کے انتخابات میں فتح کے لیے پُرامید پاکستانی نژاد امیدوار: ’گیس سٹیشن سے امریکی سیاست میں راستہ بنایا‘
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق