اسرائیل کی لبنان میں فضائی اور زمینی کارروائیاں جاری ہیں۔ ایک اسرائیلی فضائی کارروائی میں لبنان سے شام جانے والی اہم شاہراہ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ اس سرحدی کراسنگ کے ذریعے نہ صرف امدادی سامان منتقل کیا جا رہا تھا بلکہ بمباری سے بچنے کے لیے لوگ محفوظ مقامات کی طرف بھی جا رہے تھے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors