کینیڈا نے 2025 تک مستقل ویزے کا ٹارکٹ پانچ لاکھ سے کم کرکےتین لاکھ 95 ہزار کردیا ہے جو کہ پہلے کے مقابلے میں 21 فیصد کم ہے۔ اس اعلان نے امیگریشن کے خواہشمند ان تمام افراد کے لیے پریشانی کی لہر دوڑا دی ہے جنھوں نے کینیڈا میں مستقل سکونت اختیار کرنے کی منصوبہ بندی کر رکھی تھی۔
کینیڈا کے امیگریشن ویزے محدود کرنے پر پاکستانی فکرمند: ’میں تو بہت پُرامید تھا لیکن اب سمجھ نہیں آ رہی کیا کروں‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment