ایران پر اسرائیلی حملے نے مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کو مزید پھیلا دیا ہے۔ اس جنگ میں مزید کشیدگی بڑھانے یا کم کرنے کا دارو مدار ایران کے رہبراعلیٰ اور ان کے مشیروں کے فیصلوں پر ہوگا۔ ایک طرف وہ اسرائیل پر ایک مرتبہ پھر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کرسکتے ہیں دوسری جانب یہ فیصلہ بھی کیا جاسکتا ہے کہ دونوں ہی ممالک ایک دوسرے پر تباہ کُن حملے نہ کریں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors