فاسٹ بولر حارث رؤف کی عمدہ بولنگ اور اوپنر صائم ایوب کی جارحانہ نصف سنچری کے باعث پاکستان نے آسٹریلیا کو ایڈیلیڈ میں کھیلے جانے والے دوسرے ون ڈے میچ میں نو وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔
پاکستان کی آسٹریلیا کو نو وکٹوں سے شکست: ’حارث ایڈیلیڈ میں آگ اگل رہے تھے۔۔۔ صائم ایوب کمال کھیلے‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment