راولپنڈی پولیس نے ہنگامہ آرائی اور کارِ سرکار میں مداخلت کے الزامات کے تحت درج ایک مقدمے میں بانی پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری ظاہر کر دی ہے۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کے لانگ مارچ کے پیشِ نظر اسلام آباد کی انتظامیہ نے امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے پنجاب اور سندھ پولیس سے مدد طلب کر لی ہے جبکہ دارالحکومت کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر کنٹینرز پہنچا دیے گئے ہیں۔
عمران خان کی ایک اور مقدمے میں گرفتاری، احتجاج کے پیشِ نظر اسلام آباد کے داخلی، خارجی راستوں پر کنٹینرز پہنچا دیے گئے
Guideness
0
Comments
Post a Comment