کٹہرے میں کھڑا باپ ڈومینیک پیلیکوٹ جس پر انتہائی بیہودہ نوعیت کے الزامات ہیں، وہیں موجود ماں جزیل پیلیکوٹ جو زندگی بھر کے استحصال کا شکار رہی اور خود بیٹی کیرولین جس کی بچپن کی برہنہ تصاویر پولیس کو اس کے باپ کے لیپ ٹاپ سے ملیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors