پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کی وجہ سے ایک مرتبہ پھر داخلی اور خارجی راستے بند کر دیے گئے ہیں۔ شہر کی آئے روز بندش کی وجہ سے یہاں کے باسی مختلف مُشکلات کا شکار ہیں۔
پی ٹی آئی کا احتجاج، اسلام آباد بند اور شہری پریشان: ’شادی ہال والوں نے کہا کوئی انتظام نہیں ہو سکتا اور ایڈوانس واپس کر دیا‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment