جو وسائل اس بدقسمت کی قسمت بدلنے کے لئے صرف ہونے تھے ان کی چھینا جھپٹی کی گھمسان لڑائی اب مقتدر اشرافیہ کے درمیان ہو رہی ہے۔ مگر جانے اس وطن کی مٹی کیسی ڈھیٹ ہے کہ اتنی لپاڈکی کے باوجود خود غرض و خود پرست اشرافیہ کا بوجھ اٹھانے والے وسائل اگلے ہی چلے جا رہی ہے۔
Post a Comment