انڈیا نے پاکستان آ کر چیمپیئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار کیا ہے جس کے ردعمل میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے ’سخت مؤقف‘ اختیار کیا ہے جبکہ ان خدشات کا اظہار بھی کیا جا رہا ہے کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان میچ منعقد ہو بھی پائے گا یا نہیں؟ بی بی سی نے اس رپورٹ میں تفصیلی جائزہ لیا ہے کہ انڈیا اور پاکستان کرکٹ میچ سے منسلک ایڈورٹائزنگ کا اربوں روپے کا کاروبار کیسے چلتا ہے جس کی بنیاد پر پاکستان، اور انڈیا کے درمیان میچ آئی سی سی کے لیے بھی انتہائی اہمیت اختیار کر جاتا ہے۔
کروڑوں کا کمرشل ٹائم اور اربوں کی سرمایہ کاری: پاکستان اور انڈیا کا میچ براڈکاسٹرز کے لیے اتنا اہم کیوں ہے؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment