کرم کے علاقے بگن کے شہریوں کے مطابق ان کا گاؤں مکمل طور پر خالی ہو چکا ہے کیونکہ علاقے میں کشیدگی کی وجہ سے لوگوں نے یہاں سے نقل مکانی کر لی۔ گھروں میں اکا دکا مرد موجود ہیں جو اپنے تباہ شدہ مکانوں پر پہرہ دے رہے ہیں۔ بی بی سی نے یہاں کے کچھ رہائشیوں سے بات کر کے علاقے کی موجودہ صورتحال کے بارے میں جاننے کی کوشش کی ہے۔
کرم میں کشیدگی کے بعد نقل مکانی: ’بگن ویران ہو گیا، بازار اور دکانیں جل گئیں، یہاں اب چائے کی پتی اور ڈسپرین کی گولی تک نہیں ملتی‘
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق