انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں کشتواڑ ضلع کے لوگوں کا کہنا ہے کہ گاؤں کوہاٹ کے چار شہریوں کو انڈین فوج نے گذشتہ ہفتے فوجی کیمپ میں طلب کیا جس کے بعد دیر شام انھیں نیم مردہ حالت میں رہا کیا گیا۔
انڈین فوج کی حراست میں ’شہریوں پر تشدد‘: ’میجر نے کہا شور شرابا اور پولیس میں شکایت نہیں کرنی‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment