نو نومبر کی صبح کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر کام کرنے والے ایاز مسیح اور ان کے ساتھی عمران وکٹر کے لیے معمول کے مطابق تھی۔ دونوں صبح چھ بجے اپنے کام کاج کے لیے کوئٹہ پلیٹ فارم پر پہنچے تھے۔ ایاز مسیح کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر بطور سپروائزر سینٹری ورکرز کام کرتے تھے جبکہ وکٹر مسیح بطور سینٹری ورکر خدمات انجام دیتے تھے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors