جس رات موسیٰ خیل میں مسلح افراد نے بسیں روکنے کے بعد مسافروں کو شناختی کارڈ دیکھ کر ہلاک کیا، اس سے اگلے دن جب محمد سلیم بلوچستان سے اپنے شہر ڈیرہ غازی خان جا رہے تھے تو انھوں نے راستے میں نذرِ آتش کی گئی گاڑیاں دیکھیں۔ اب وہ کاروبار کے سلسلے میں ہر بار بلوچستان جاتے ہوتے یہ ضرور سوچتے ہیں کہ ’اگر میری بس کو بھی اس طرح روک لیا گیا تو کیا ہوگا؟‘
خوف کے سائے میں پنجاب سے بلوچستان کا سفر: ’اگر میری بس کو بھی اسی طرح روک لیا گیا تو کیا ہو گا‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment