فرانس میں متعدد اجنبیوں سے اپنی اہلیہ کا ریپ کروانے کے مقدمے میں عدالت نے مرکزی ملزم ڈومینیک پیلیکوٹ کو 20 برس قید کی سزا سنائی ہے جبکہ 50 دیگر ملزمان کو بھی مختلف مدت کے لیے قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
بیوی کا ریپ کروانے کا مقدمہ، شوہر کو 20 برس قید کی سزا: ’کیس منظرِعام پر لانے پر کوئی پچھتاوا نہیں‘، جزیل پیلیکوٹ
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق