اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے شامی بحری بیڑے کو تباہ کرنے کے آپریشن کو ایک ’بڑی کامیابی‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے اسرائیلی فوج کا مقصد شام میں اُن ’سٹریٹجک صلاحیتوں کو تباہ کرنا ہے جو اسرائیل کی ریاست کے لیے خطرہ بن سکتی ہیں۔‘ دوسری جانب سعودی عرب سمیت چند عرب ممالک نے اسرائیل کی جانب سے گولان کی پہاڑیوں میں بفر زون پر قبضے کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
اسرائیل کی شامی بحری بیڑے پر حملے کی تصدیق: ’البیضا اور اللاذقيہ کی بندرگاہوں پر لنگر انداز جہازوں کو نشانہ بنایا،‘ اسرائیلی فوج
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق