جنرل میک آرتھر نے ٹرومین کے ان خدشات کو یکسر مسترد کر دیا تھا کہ ماؤ زے تنگ مداخلت کر سکتے ہیں۔ اب وہ جنگ کو بڑھانے کے لیے عوامی سطح پر وکالت کرنے لگے۔ انھوں نے دلیل دی کہ امریکہ کو ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کی دھمکی دینا چاہیے اور چین پر خود بمباری کرنی چاہیے جبتک کہ کوریا میں کمیونسٹ قوتیں ہتھیار نہ ڈال دیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors