اسرائیل نے جمعرات کے روز یمن کے صنعا انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور حوثی باغیوں سے تعلق رکھنے والے دیگر اہداف کو نشانہ بنایا ہے، جس کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں تاہم ابھی تک یہ واضح نہیں کہ ہلاک ہونے والے عام شہری تھے یا حوثی باغی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors