دنیا میں صنفی مساوات کی بات آئے تو آئس لینڈ مستقل طور پردرجہ بندی میں دیگر ممالک سے آگے ہے اور 15 سالوں سے گلوبل جینڈر گیپ انڈیکس میں سرفہرست ہے۔ یہاں نئے والدین کو باآسانی چھٹی ملتی ہے اور کام کرنے کی عمر والی تقریباً 90 فیصد خواتین کے پاس ملازمتیں ہیں جب کہ ملک کی تقریباً نصف ارکانِ پارلیمان بھی خواتین ہیں۔
إرسال تعليق