ایران میں زن، زندگی، آزادی کی تحریک کے آغاز سے اب تک ہزاروں خواتین کو حقوق نسواں کے لیے احتجاج کرنے پر گرفتار کیا جا چکا ہے۔ تہران کی ایون جیل ان جیلوں میں سے ایک ہے جہاں خواتین قیدیوں کو بھیجا جاتا ہے۔ تشدد اور پھانسی کی دھمکیوں کے باوجود، وہ اپنے حقوق کے لیے جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔ بی بی سی 100 ویمن نے جیل کے اندر موجود معتبر ذرائع سے ان خواتین کی کہانیاں مرتب کی ہیں۔
ایران کی بدنامِ زمانہ جیل میں قید خواتین کی زندگی: پھانسی کی دھمکیوں سے شوہر کے ساتھ رات گزارنے کی اجازت تک
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق