شام میں 13 سال سے جاری خانہ جنگی کے بعد بالآخر باغیوں کے دستے دارالحکومت دمشق میں داخل ہوئے اور بشار الاسد کا تخت الٹ دیا۔ یہ دمشق کی طویل تاریخ کا ایک نیا باب ہے۔ مگر شام کا دارالحکومت کتنا پرانا ہے؟
دمشق: بنو اُمیہ کا دارالخلافہ رہنے والا وہ قدیم شہر جس نے کئی خلفا اور بادشاہوں کا عروج و زوال دیکھا
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق