شام میں آخر میں ایسا کیا ہوا کہ بشار الاسد کی حکومت تاش کے پتوں کی طرح ڈھیر ہو گئی؟ اور انھیں ملک چھوڑ کر بھاگنا پڑا۔ بی بی سی کے پروگرام سیربین میں یہ سمجھنے کی کوشش کی گئی ہے کہ بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد اسرائیل کی فوجی کارروائیوں کا شام پر اور خطے میں طاقت کے توازن پر کیا اثر پڑے گا؟ اور یہ تبدیلی شام کے مستقبل کے لیے کیسی ہو گی؟

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors